نبی آخرالزماں
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آخری زمانے کا نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی جس کے بعد کوئی اور نبی آئے گا؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آخری زمانے کا نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی جس کے بعد کوئی اور نبی آئے گا؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔